crack down

کراچی میں کریک ڈاﺅن ،سینکڑوں افغانی گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں جرائم میں ملوث افغان باشندوں کیخلاف کریک ڈاﺅن ،782گرفتار کر لیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ کراچی سے 24دن میں 782افغان باشندوں کو گرفتار کیا گیا ،ضلع شرقی سے غیر قانونی مقیم 204افغانیوں کو گرفتار کیا گیا ،ضلع ملیر اور کورنگی سے 114غیر ملکی تارکین کو پکڑا گیا ۔کیماڑی سے126 ضلع وسطی سے 90ضلع غربی سے58 افغان باشندے پکڑے گئے ,ڈسٹرکٹ سٹی سے 35ضلع جنوبی سے 20کو گرفتار کیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت ،عمران خان اور شاہ محمود پیش

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں