yasmeen rashid

ڈاکٹر یاسمین کی درخواست ضمانت پر سماعت

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے وکلا کو 10اکتوبر کو دلائل کیلئے طلب کر لیا ،ڈاکٹر یاسمین نے وکیل رانا مدثر کی وساطت سے درخواست دائر کر رکھی ہے ۔یاد رہے کہ تھانہ شادمان پولیس نے ڈاکٹر یاسمین کیخلاف مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ” علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتار ی چاہیے“پولیس نے عدالت سے اجازت مانگ لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں