کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ مسلسل جاری ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 2پیسے سستا ہو گیا ،قیمت میں کمی کے بعد ڈالر 284.70روپے میں مارکیٹ میں ٹریڈ کر رہا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : 24گھنٹے میں ڈینگی کے 155نئے شکار