پرویز الہی کو اینٹی کرپشن مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

پرویز الہی کو اینٹی کرپشن مقدمہ سے ڈسچارج کرنے کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

لاہور(عدالتی رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہی کو اینٹی کرپشن کے مقدمے سے ڈسچارج کرنے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سنا دیا۔ عدالت نے پراسیکیوشن کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو دوبارہ معاملہ دیکھنے کی ہدایت کرتے ہوئے پراسیکیوشن کی درخواست نمٹا دی۔جسٹس سلطان تنویر احمد نے پراسیکیوشن کی درخواست پر سماعت کی، عدالت کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ نے پرویز الہی کو قانون کے برعکس ڈسچارج کیا۔

یہ بھی پڑھیں : عثمان ڈار کی گمشدگی ،مقدمہ درج نہ کرنے پر تھا نیدار کو جھاڑ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں