اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ بینک کی پاکستان ڈویلپمنٹ اپ ڈیٹ رپورٹ میں چشم کشا انکشافات سامنے آ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک سال میں غربت کی شرح بڑھ کر 39.4فیصد تک پہنچ گئی ،ایک سال میں مزید ایک کروڑ 25لاکھ افراد غربت کا شکار ہوئے ۔پاکستان میں ناموافق معاشی حالات کی وجہ سے غربت بڑھی ،روپے کے مقابلہ میں ڈالر کی اونچی اڑان بھی غربت میں اضافہ کی بڑی وجہ قرار دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : غیر ملکیوں کو کک آﺅٹ کرنے کا فیصلہ