election commision

توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر،عمران خان ،اسد عمر ،فواد پر فرد جرم عائد ہو گی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان ،اسد عمر اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا کیس سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف و دیگر کیخلاف کیس 11اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ،عمران خان سمیت تینوں ملزمان کیخلاف فرد جرم عائد کی جائے گی ۔

یہ بھی پڑھیں : یاسمین راشد کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں