MQM killer

ایم کیو ایم لندن کا دہشتگرد گرفتار

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم لندن کا دہشتگرد بلال انیس گرفتار کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سی ٹی ڈی نے سرجانی ٹاﺅن میں آپریشن کر کے بلال انیس کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ،ملزم کافی عرصہ سے روپوش تھا ،ملزم نے دوران تفتیش بتایا ہے کہ وہ ایم کیو ایم لندن کا تربیت یافتہ تھا ،ٹارگٹ کلنگ کی ٹیم کا رکن تھا جسے جنوبی افریقہ سے تخریب کاری کی واردات کیلئے ٹاسک دیا جاتا تھا ،ملزم نے پی ایس پی کے سیکٹر انچارج کی ٹارگٹ کلنگ کا بھی اعتراف کیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ کی سیاست میں گرما گرمی3،جماعتیں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر متفق

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں