seat adjustment

سندھ کی سیاست میں گرما گرمی3،جماعتیں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر متفق

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ کی سیاست میں اہم پیشرفت ،تین سیاسی جماعتوں کا آئیندہ الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جی ڈی اے ،ایم کیو ایم اور جے یو آئی نے الیکشن میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق کر لیا ،آج مشترکہ اجلاس میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے کمیٹی تشکیل دیے جانے کا امکان ہے ،تینوں جماعتوں میں طے پا گیا ہے کہ قومی و صوبائی نشستوں پر ایک دوسرے کی حمایت کریں گی ۔

یہ بھی پڑھیں : ” لیگی جلسی میں بھی چور چور کے نعرے“لطیف کھوسہ نے مقبولیت کا پول کھول دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں