کراچی (مانیٹرنگ دیسک) شہر قائد کے متعدد علاقوں میں پانی کی سپلائی بند ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں دھابے جی پمپنگ سٹیشن پر 72انچ قطر کی پانی کی لائن پھٹ گئی جس کے باعث اکیس پمپ بند ہو گئے ،لانڈھی ،قائد آباد ،کورنگی ،شاہ لطیف ٹاﺅن ،ملیر سمیت متعدد علاقوں میں پانی کی سپلائی بند ہو گئی ۔متاثرہ پائپ لائن پر مرمت کا کام شروع نہ ہو سکا ۔
یہ بھی پڑھیں : سندھ کی سیاست میں گرما گرمی3،جماعتیں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر متفق