sheikh zaid hospital

ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج 8ویں روز بھی جاری ،شیخ زید ہسپتال او پی ڈی بند ،مریض خوار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شیخ زید ہسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کا تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے احتجاج آٹھویں روز میں داخل ،حکام ٹس سے مس نہ ہوئے ،مریض ذلیل و خوار ہو گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ہسپتال کی او پی ڈی بند ہونے کے باعث مریضوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے ،ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ دو ماہ سے تنخوایہں نہ ملنے کی وجہ سے احتجاج کر رہے ہیں ،ہسپتال میں ادویات کا بھی فقدان ہے جس بارے کئی بار انتظامیہ کو اطلاع کر چکے ہیں تاہم کوئی بات سننے کو تیار نہیں ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب میں امن وامان بارے اہم اجلاس ،جرائم پیشہ گروہوں کیخلاف کریک ڈاﺅن کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں