اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیر اعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان پر ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ،آرمی چیف سمیت خفیہ اداروں کے اعلیٰ حکام شریک ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایپکس کمیٹی اجلاس میں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی اور صوبائی وزرا بھی شریک ہیں ،اجلاس میں پولیس و دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام بھی شریک ہیں ،اجلاس میں سانحہ مستونگ اور سرحد پار مداخلت پر بریفنگ دی جائے گی ،خفیہ اداروں کے سربراہ دہشتگردی کیخلاف کارروائیوں پر بریفنگ دینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر