electricity price

”غربت نہیں غریب کو ختم کرنے کا عزم “بجلی 3روپے 28پیسے فی یونٹ مہنگی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بجلی کی قیمت میں 3.28روپے فی یونٹ اضافہ ،نیپرا نے نوٹی فیکیشن جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بجلی اپریل تا جون 2023کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ،اضافے کا اطلاق کراچی سمیت ملک بھر میں ہو گا ،صارفین پر 160ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا ۔

یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ میں ماں کی 4بچیوں سمیت خودکشی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں