اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی کوہ پیما نائلہ کیانی نے چین میں چواویو چوٹی سر کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نائلہ کیانی نے چین کی آٹھ ہزار میٹر اونچی چوٹی سر کر کے پاکستان کا نام بلند کر دیا ،نائلہ کیانی اب تک 8ہزار میٹر اونچی دس چوٹیاں سر کر کے دنیا بھر میں پاکستان کا نام روشن کر چکی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : آسٹریلیا ویمن نے پہلے ٹی 20 میچ میں ویسٹ انڈیز ویمن کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی