suicide

کوئٹہ میں ماں کی 4بچیوں سمیت خودکشی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے دارالحکومت میں دلخراش واقعہ ،ماں نے چار بچیوں سمیت خودکشی کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ ہزارہ ٹاﺅن میں خاتون نے اپنی چار بچیوں سمیت خود کشی کر لی ،پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ میں ماں اور تین بچیاں دم توڑ گئیں جبکہ ایک بچی کی ہسپتال میں حالت نازک بتائی گئی ہے ۔افسوسناک واقعہ کی وجوہات بارے علم نہ ہو سکا ،پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : 11بچوں کی ماں کی 9بچوں کے باپ سے شادی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں