court marriage

11بچوں کی ماں کی 9بچوں کے باپ سے شادی

نوابشاہ (مانیٹرنگ ڈیسک) گیارہ بچوں کی ماں نے 9بچوں کے باپ سے محبت کی شادی کر لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نوابشاہ کے علاقہ جھول میں 47سال کی رانی بھیل اور پینتالیس سال کے چیتن نے عدالت میں شادی کی ،رانی نے بتایا کہ اس کے سابق شوہر نے گھر سے نکال دیا تھا ،چیتن نے اسے پناہ دی ۔شادی شدہ جوڑے نے پولیس سے تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : دلہن کے ڈریسنگ روم میں خفیہ کیمرے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں