اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ نے جیل میں عمران خان کی جان کو خطرے کا خدشہ ظاہر کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سابق خاتون اول نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں داخل کرائی گئی درخواست میں کہا ہے کہ جیل میں میرے شوہر کو زہر دیے جانے کا خدشہ ہے ،انہیں گھر کے کھانے کی اجازت نہیں دی گئی جبکہ ماضی میں قیدیوں کو یہ سہولت میسر تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : پرویز الٰہی کیس ،ڈی آئی جیزنے عدالت سے معافی مانگ لی