لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)لیسکو کی کارروائیاں ،588بجلی چور گرفتار ،6کروڑ سے زائد جرمانہ ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لیسکو نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر سینکڑوں بجلی چوروں کو گرفتار کر لیا ،غیر قانونی طور پر بجلی چوری کرنے والوں کو ساڑھے 6کروڑ روپے کے جرمانے کیے گئے ۔
یہ بھی پڑھیں : دلہن کے ڈریسنگ روم میں خفیہ کیمرے