ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک) دلہن کے ڈریسنگ روم میں خفیہ کیمروں سے ریکارڈنگ کیے جانے کا انکشاف ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ساہیوال کے میرج ہال میں دلہن کے ڈریسنگ روم میں خفیہ کیمرے لگائے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،ہال کا مینجر اور اسسٹنٹ گرفتار کر لیا گیا ۔پولیس نے دلہن کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ،ملزمان خفیہ کیمروں کے زریعے تیار ہونے والی دلہن کی ویڈیوز بناتے تھے ۔
یہ بھی پڑھیں : سندھ کے 50ہزار مفرور،شناختی کارڈ اور اکاﺅنٹس بلاک کا حکم