لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ کو بحفاظت گھر نہ پہنچانے پر توہین عدالت کی درخواست ،اعلیٰ پولیس افسران نے عدالت سے معافی مانگ لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ڈی آئی جی آپریشن اور ڈی آئی جی ایویسٹی گیشن نے پرویز الٰہی کو عدالتی حکم پر بحفاظت گھر نہ پہنچانے پر معافی مانگ لی ،دونوں افسران کیخلاف توہین عدالت کی درخواست جمع کرائی گئی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : ”عمران خان ،شاہ محمود کو پیش کریں “جج کا اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو حکم