کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ میں پچاس ہزار مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ اور بینک اکاﺅنٹس بند کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے صوبہ بھر کے پچاس ہزار سے زائد مفرور ملزمان کے شناختی کارڈ اور بینک اکاﺅنٹس بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا ،ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کی بھی ہدایت جاری کی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : وفاقی دارالحکومت سے 800افغانی گرفتار