لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ کے قائد نواز شریف نے پاکستان آنے کیلئے ٹکٹ بک کرا لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف نے پاکستان واپسی کیلئے کمر کس لی ،21اکتوبر کو لندن سے ابو ظہبی پہنچیں گے ،اسی دن وہ ابو ظہبی سے پاکستان آ جائیں گے ،نواز شریف نے نجی ائیر لائن کی ٹکٹ بک کرا لی ،ان کی پرواز 6بج کر 25منٹ پر لاہور ائیرپورٹ پہنچے گی ،ائیر پورٹ سے لیگی قائد سیدھے مینار پاکستان جلسہ گاہ پہنچیں گے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”عمران خان ،شاہ محمود کو پیش کریں “جج کا اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو حکم