imran shah mehmood

”عمران خان ،شاہ محمود کو پیش کریں “جج کا اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ کو حکم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کیخلاف سائفر کیس ،خصوصی عدالت نے عمران خان اور شاہ محمود کو پیش کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں سائفر کیس کا چالان جمع ہونے کے بعد جج ابوالحسنات نے نوٹس جاری کر دیے ،جج نے کہا کہ گواہان کے بیانات ملزمان کو نوٹس جاری کرنے کیلئے کافی ہیں،سپرنٹنڈنٹ جیل اڈیالہ چار اکتوبر کو عمران خان اور شاہ محمود کو پیش کریں ۔

یہ بھی پڑھیں : سندھ کے 50ہزار مفرور،شناختی کارڈ اور اکاﺅنٹس بلاک کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں