اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجلی کے بلوں میں ظالمانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کیخلاف آج عدالت عظمیٰ میں سماعت ہو گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز کی سربراہی میں تین رکنی بینچ آج کیس کی سماعت کرے گا ،فیول ایڈجسٹمنٹ کیخلاف سپریم کورٹ میں 1090درخواستیں جمع کرائی گئی ہیں جن میں ظالمانہ ٹیکسز کو ختم کرنے کی درخواست کی گئی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : وفاقی دارالحکومت سے 800افغانی گرفتار