اسلام آباد(کامرس ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا گیا
”پاکستان ٹائم “کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8روپے کمی کر دی گئی ۔پٹرول کی نئی قیمت 323روپے38 پیسے فی لیٹر مقرر۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے کمی کر دی گئی ۔ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 318 روپے 18پیسے فی لیٹر مقرر
