PCB

پاکستان کرکٹ بورڈ کا آئی سی سی کو خط ،ویزا پالیسی پر ایکشن لینے کا مطالبہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط ،ویزا پالیسی پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی سی بی نے خط میں لکھا ہے کہ ویزا پالیسی سے متعلق تاحال آگاہ نہ کرنا تشویشناک ہے ،پاکستانی شائقین اور صحافیوں میں بے چینی بڑھ رہی ہے ،امید ہے کہ آئی سی سی اور دیگر حکام معاملہ کو جلد حل کر لینگے ۔

یہ بھی پڑھیں : ’’اگلے میچ میں غلطیوں پر قابو پانے کی کوشش کریں گے“شکست کے بعد بابراعظم کا بیان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں