کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مستونگ دھماکہ میں ہلاکتوں کی تعداد 59ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مستونگ دھماکہ کے زخمیوں میں کئی کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ،ترجمان صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ 52لاشیں نواب غوث بخش میموریل ہسپتال لائی گئیں ،6لاشیں سول ہسپتال لائی گئیں ،ہسپتال میں داخل ایک اور زخمی بھی دم توڑ گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 59 تک پہنچ چکی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : جناح ہاﺅس جلاﺅ گھیراﺅ کیس ،تحریک انصاف کے متعدد رہنما اشتہاری قرار