جھنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )دو گروپوں میں جھگڑے نے تین افراد کی جان لے لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جھنگ میں دو گروپوں کے درمیان جھگڑے میں تین افراد جان کی بازی ہار گئے ،پولیس کے مطابق دونوں گروپوں نے ایک دوسرے پر فائرنگ کر دی ،تین افراد اس لڑائی میں مارے گئے ،پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا ،لاشیں ہسپتال منتقل کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : اختیارات سے تجاوز،ڈپٹی کمشنرکیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے مقرر