eye infection

آشوب چشم کے پھیلاﺅ میں تیزی24،گھنٹے میں 10ہزار سے زائد متاثر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں آشوب چشم کی وبا تیزی سے پھیلنے لگی ،ایک دن میں 10269افراد متاثر ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب بھر میں آشوب چشم تیزی سے پھیلنے لگا ،رواں برس چار لاکھ کے قریب افراد اس وبا سے متاثر ہو چکے ہیں ،عرق گلاب اور آنکھوں کے ڈراپس بھی نایاب ہو چکے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : گردوں کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ ،پنجاب سے بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں