irfan memon

اختیارات سے تجاوز،ڈپٹی کمشنرکیخلاف مقدمہ سماعت کیلئے مقرر

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈپٹی کشنر اسلام آباد کیخلاف توہین عدالت کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کےمطابق ایم پی او کے تحت شہریار آفریدی کی گرفتاری اور اختیارات سے تجاوز کے کیس میں ڈی سی اسلام آباد کیخلاف مقدمہ کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا ،مقدمہ کی سماعت 24اکتوبر کو ہو گی ۔

یہ بھی پڑھیں : توہین الیکشن کمیشن ،عمران خان کی درخواستوں پر فل بینچ تشکیل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں