لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب میں گردوں کا غیر قانونی ٹرانسپلانٹ کرنے والا بڑا نیٹ ورک پکڑا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق غیر قانونی کام میں ملوث گروہ میں سرجن ،ٹیکنیشن اور دیگر ملزمان شامل ہیں ،پولیس کا کہنا ہے کہ گروہ میں شامل موٹر مکینک نے 25افرادکے گردہ کی سرجری کی ،گروہ گردہ پلانٹ کرنے کے لاکھوں روپے وصول کرتا تھا ،لاہور سمیت پنجاب بھر میں شہروں میں گھر کرایے پر لیکر آپریشن تھیٹربنا رکھے تھے ۔
یہ بھی پڑھیں : ملک میں پولیو وائرس پھیلنے کا خطرہ