asian games

ایشین گیمز سکواش گولڈ میڈل مقابلہ ،پاکستان سے پہلے میچ میں بھارت ناک آﺅٹ

ہانگ زو (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین گیمز میں سکواش ایونٹ گولڈ میڈل مقابلہ میں پاکستان کے کھلاڑی نے بھارتی مقابل کو دھول چٹا دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان نے گولڈ میڈل مقابلہ کے پہلے میچ میں بھارت کو شکست دیدی ،پاکستانی کھلاڑی ناصر اقبال نے بھارت کے مہیش کو آﺅٹ کلاس کر دیا ،با آسانی 3-0سے شکست دیدی ۔

یہ بھی پڑھیں : 6 میں سے 4 مغوی فٹ بالر بازیاب،2تاحال لا پتہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں