rawal kot

راولا کوٹ میں پولیس کا دھاوا،متعدد گرفتار،بجلی بلوں کیخلاف لگائے احتجاجی کیمپ اکھاڑ دیے

راولا کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس کا بجلی بلوں کیخلاف لگائے گئے کیمپوں پر دھاوا ،عوامی ایکشن کمیٹی کے متعدد رہنما گرفتار کر لیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے کچہری چوک ،عباس پور اور پلندری سے عوامی اکیشن کمیٹی کے متعدد رہنماﺅںکو گرفتار کر لیا ،پولیس کی کارروائی کیخلاف تاجروں اور عوامی ایکشن کمیٹی نے ہڑتال کی کال دیدی ۔انتظامیہ اور مظاہرین کے درمیان مزاکرات کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : مظفر آباد میں مہنگائی ،بلوں کیخلاف احتجاج ،پتھراﺅ سے ڈی ایس پی زخمی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں