31 names published

31انتہائی مطلوب اشتہاریوں کی فہرست شائع

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) انسداد دہشتگردی محکمہ نے 31انتہائی مطلوب اشتہاریوں کی فہرست شائع کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مطلوب اشتہاریوں کے سر کی قیمت بھی مقرر کی گئی ہے ،فہرست میں طارق صدام ،قاری غلام فرید سمیت دیگر اشتہاری شامل ہیں ،سی ٹی ڈی کی جانب سے انتہائی مطلوب مجرمان اور اشتہاریوں کی دوسری فہرست شائع کی گئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام3،دہشتگرد پھڑکا دیے ،چار جوان وطن پر قربان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں