UNO

پاکستان میں دہشتگردی کی لہر،اقوام متحدہ کا اظہار یکجہتی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں دہشتگردی کی نئی لہر پر اقوام متحدہ نے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو نے کہا ہے کہ دہشتگردی میں ملوث کرداروں کو انجام تک پہنچایا جائے ،سیکرٹری یو این نے مستونگ اور ہنگو میں شہید ہونے والوں کے ورثاسے اظہار تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : افغانستان سے دراندازی کی کوشش ناکام3،دہشتگرد پھڑکا دیے ،چار جوان وطن پر قربان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں