Non-League meetings

لندن میں نون لیگ کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لندن(سٹاف رپورٹر) لندن میں ہونے والی لیگی قیادت کی اہمبیٹھک کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی نون لیگ کے چند بڑ وں کی 2میٹنگز میں پاکستان کی سروے رپورٹس کا جائزہ لیا گیا ،
میٹنگز میں آئندہ انتخابات پر 3سروے رپورٹس پر مشاورت کی گئی، 3میں سے 2سروے رپورٹس مر یم نواز پاکستان سے لیکر گئیں، اور میٹنگز میں پیش کیں، تینوں سروے رپورٹس میں تحریک انصاف کی انتخابی پوزیش کو بہتر قراردیا گیا ،پہلی 2رپورٹس میں پنجاب میں 40۔60،تیسری رپورٹ میں 55۔45کا تناسب دیا گیا،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں