بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ایشین گیمز میں سکواش میں بھارت کو دھول چٹا دی
نجی ٹی وی کے مطابق چین میں جاری ایشین گیمز میں پاکستانی کھلاڑی نور زمان نے بھارتی حریف کو 3-1سے شکست دیکر فتح اپنے نام کر لی ۔
یہ بھی پڑھیں : آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری ،بابر اعظم کی بیٹرز میں پہلی پوزیشن برقرار