سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) چور پولیس افسر کے گھر سے کروڑوں کا مال لے اڑے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایس پی ہائی وے پٹرولنگ پولیس اختر جوئیہ کے گھر سے چور ایک کروڑ 60لاکھ روپے کا سونا اور دیگر قیمتی سامان لے گئے ،چور ایس پی کی کلاشنکوف اور پستول بھی لے اڑے ۔
یہ بھی پڑھیں : کوئٹہ بڑی تباہی سے بچ گیا،بارود سے بھری گاڑی پکڑی گئی