babar azam

آئی سی سی کی ون ڈے رینکنگ جاری ،بابر اعظم کی بیٹرز میں پہلی پوزیشن برقرار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی ،بابر اعظم کی بیٹرز میں پہلی پوزیشن برقرار ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارت کے شبھن گل دوسرے ،قومی اوپنر امام الحق 5ویں اور فخر زمان10 ویں نمبر پر رہے ۔باﺅلرز میں نشاہین آفریدی دو درجہ تنزلی کے بعد ویں نمبر پر آ گئے ۔

یہ بھی پڑھیں : ایشین گیمز،پاکستان نے والی بال میں بھارت کو پچھاڑ دیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں