اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم پی او آرڈر کیخلاف کیس ،تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزارعدالت میں پیش ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شاندانہ گلزار خان اپنے وکیل شیر افضل مروت کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئیں ،شہر یار آفریدی عدالت میں پیش نہ ہو سکے ۔عدالت نے شہریار اور شاندانہ گلزار کو گرفتاری سے روکنے کے حکم میں توسیع کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ