currency

سمگلرز اور ہنڈی حوالہ کے بعدکرنسی کے ذخیرہ اندوزوں کی شامت

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سمگلرز اور حوالہ ہنڈی کے بعد کرنسی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی شروع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے عزیز سیکھا نامی شخص کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ،گھر سے 23ہزار ڈالر ،2کروڑ 60لاکھ ر روپے برآمد کر لیے گئے ،گھر سے پانچ لاکھ چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈاور مہنگے موبائل بھی برآمد ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں : راکٹ لانچر گولہ پھٹنے سے 3بچوں سمیت 8ہلاک

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں