اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد میں 24گھنٹے کے دوران ڈینگی کے مزید 47کیس سامنے آ گئے ،نئے کیسز سامنے آنے کے بعد ڈینگی کے مریضوں کی مجموعی تعداد 34ہو گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کا اڈیالہ جیل میں طبی معائنہ