مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم افراد نے نوجوان جوڑے کو گاڑی سے اتار کر گولیوں سے چھلنی کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پانو روڈ کے علاقہ میں دن دیہاڑے نوجوان جوڑے کو قتل کر دیا گیا ،بتایا گیا ہے کہ مقتولہ پر کچھ عرصہ قبل اپنے شوہر کو قتل کرنے کا الزام لگا تھا ،لڑکی نے جیل سے رہائی کے بعد دوسری شادی کر لی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں : راکٹ لانچر گولہ پھٹنے سے 3بچوں سمیت 8ہلاک