CCTV

الیکشن 2024،35ہزار پولنگ سٹیشن پر کیمرے لگانے کا ہدف

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آئیندہ انتخابات میں ملک بھر میں 35ہزار پولنگ سٹیشن پر کیمرے لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انتہائی حساس پولنگ سٹیشنز کے پولنگ بوتھ پر کیمرے نصب کیے جائینگے ،کیمرے فراہم کرنے کی ذمہ داری ڈپٹی کمشنرز کی ہو گی جبکہ کیمروں کو نصب صوبائی حکومتیں کریں گی ۔

یہ بھی پڑھیں : میٹرو بس سٹیشن میں آگ لگ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں