SZ hospital

شیخ زید ہسپتال میں ہڑتال کا چوتھا دن ،پرچی کاﺅنٹر ،او پی ڈی بند ،مریض خوار

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹروں کی تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہو سکی ،شیخ زید ہسپتال میں ہڑتال کا چوتھا روز ،مریض زلیل و خوار ہو نے لگے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ینگ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ دو ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی ،حکومت ڈاکٹرز کی مشکلات کا ازالہ کرے ،ہڑتال کے باعث دور دراز سے آنے والے مریض خوار ہو نے لگے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب کابینہ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ختم کرنے کی منظوری دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں