kakar

الیکشن کسی کے بغیر ہوں گے یا نہیں؟غیب کا علم نہیں ،کاکڑ کی لندن میں گفتگو

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ الیکشن کسی کے بغیر ہونگے یا نہیں ،مجھے غیب کا علم نہیں ہے ۔
نجی ٹی وی کے ،مطابق لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ قانون کسی کو بھی الیکشن میں حصہ لینے کی اجازت دے گا تو ہمیں کوئی مسئلہ نہیں ،نواز شریف کی واپسی پر قانون کے مطابق کارروائی ہو گی ،اس بارے وزارت قانون سے رائے لیں گے ۔نگران وزیراعظم کا آج سعودی عرب جانے کا امکان ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : پنجاب کابینہ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو ختم کرنے کی منظوری دے دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں