سینٹ کی پاور کمیٹی کے چیئرمین سیف اللہ ابڑو چیئرمین نیپراپر برہم، شرمناک الزام بھی سامنے آگیا

سینٹ کی پاور کمیٹی کے چیئرمین سیف اللہ ابڑو چیئرمین نیپراپر برہم، شرمناک الزام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد(کامرس رپورٹر)سینٹ کی پاور کمیٹی نے چیئرمین نیپرا کو اس عہدے کے لیے ان فٹ قرار دیدیا اور این ٹی ڈی سی بورڈ سے مزید تفصیلات مانگ لیں۔ اجلاس میں چیئرمین نیپرا کی عدم شرکت پر ارکان نے اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین نیپرا جسمانی طور پر فٹ نہیں وہ اس عہدے کے اہل ہی نہیں، چیئرمین نیپرا ایک آئی پی پی کو غیر قانونی طور پر توسیع ملوث ہیں۔ قائمہ کمیٹی کو پاور ڈویژن حکام نے بتایا کہ چوری اور ریکوری مہم کے مثبت اثرات سامنے آنے لگے یومیہ ریکوری ایک ارب تک پہنچ چکی پانچ ماہ تک ڈیڑہ سو ارب تک پہنچائینگے۔

یہ بھی پڑھیں:حلیم عادل شیخ کی ہتھکڑی کھل گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں