حلیم عادل شیخ کی ہتھکڑی کھل گئی

حلیم عادل شیخ کی ہتھکڑی کھل گئی

کراچی (عدالتی رپورٹر) پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو بی کلاس الاٹ ہوگئی ہے جس کے بعد ان کی ہتھکڑی کھل گئی ۔ عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو میں حلیم عادل شیخ نے تصدیق کی کہ بی کلاس کی فراہمی کے بعد ہتھکڑی کھل گئی ہے، امید ہے کہ جیلوں میں قید 10ہزار کارکنان کی بھی ہتھکڑیاں کھلیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:پرویز الہی کیخلاف ایک اور کیس میں  تحقیقات دوبارہ شروع کردی گئیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں