بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) ایشین گیمز والی بال میں پاکستان نے روایتی حریف کو شکست دے دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کی والی بال ٹیم نے نے بھارتی ٹیم کو 3-0سے شکست دیکر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ۔پاکستان نے 1990کے بعد پہلی بار ایشین گیمز مین ٹاپ فائیو میں جگہ بنائی ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”ورلڈ کپ جیتنے کی پوری کوشش کرینگے،قوم ہماری کامیابی کیلئے دعا کرے ”