لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے شیخ رشید کو فوری رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو فوری بازیاب کر ا کر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیا ۔گرفتاریوں کیخلاف درخواست پر سماعت 2اکتوبر تک کیلئے ملتوی کر دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : اٹک جیل میں1گھنٹہ ملاقات