مونس الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے مونس الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت میں ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن تحقیقات میں پیشرفت ،مونس الٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیے گئے ۔عدالت نے نیب کی درخواست پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے ۔

یہ بھی پڑھیں : آمدن سے زائد اثاثے،اسحاق ڈار کیخلاف ریفرنس دوبارہ کھل گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں